3 فروری 2015 - 07:31
تصویری رپورٹ: بحرینی عوام کا شیخ علی سلمان کی رہائی کے سلسلے میں احتجاج جاری

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق بحرینی عوام کا آل خلیفہ حکومت کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے مظاہرین ،جمعیت الوفاق کے سکریٹری جنرل شیخ علی سلمان کی رہائی کا مطالبہ کررہے ہیں۔

.......
/169